Sunday 2 June 2013

Nawaz Sharif Nominates Doctor Abdul Malik Baloch as CM Balochistan

Advertisement

Nawaz Sharif Nominates Doctor Abdul Malik Baloch as CM Balochistan

Doctor Abdul Malik has been nominated as the CM Balochistan by Mian Muhammad Nawaz Sharif.
Governor would be from Pakhtumkhawa Milli Awami Party. Although PML N has the mendate, yet it has sacrificed these seats for peace and prosperity. Hats off to Nawaz Sharif .

مسلم لیگ ن نے ڈاکٹر عبدالمالک کو وزیراعلیٰ بلوچستان نامزدکردیا

نواز شریف نے بلوچستان میں اکثریت ہونے کے باوجود امن لانے کی خاطر وزیر اعلی کے عہدے کے ساتھ ساتھ گورنر کے عہدے کی بھی قربانی دے دی 

جان محمد جمالی بلوچستان کا سپیکر نامزد، مسلم لیگ ن نے ڈاکٹر عبدالمالک کو وزیراعلیٰ بلوچستان نامزدکردیا
میاں نواز شریف: آج اقدار اقتدار پر بازی لے گیا۔ سب کو ساتھ لےکر چلنےسےدائمی امن قائم ہوگا . ہم اب اس کھیل کودہرانےکی اجازت نہیں دیں گے،بلوچستان میں تبدیلی لائیں گےاورگڈگورننس قائم کریں گے


0 comments:

Most Read Stories of the Week

Template by Ken